بالی ووڈکی معروف ہدایتکارہ نے اپنے ماضی کاپردہ چاک کردیا
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف فلم ڈائریکٹرفرح خان نے انکشاف کیا ہےکہ ماضی میں ان کے مالی حالات اس قدر خراب تھے کہ والد کی تدفین کے لیے بھی پیسے نہیں تھے،رشتہ داروں نے پیسے جمع کرکے میرے والد کی تدفین کی ۔ فلم ڈائریکٹر فرح خان نے ایک تقریب میں دوران گفتگواپنے ماضی کے… Continue 23reading بالی ووڈکی معروف ہدایتکارہ نے اپنے ماضی کاپردہ چاک کردیا