جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

انتہائی بری خبر آگئی۔۔ معروف بھارتی اداکارہ آگ میں جھلس گئی ۔۔حالت تشویش ناک

datetime 10  ستمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی ٹی وی اداکارہ انکیتا لوکھانڈے آگ لگنے کے باعث جھلس گئیں جس کے نتیجے میں ان کے دونوں ہاتھ اور گردن متاثر ہوئی ہیں، انکیتا نے اپنے کمرے میں خوشبو والی موم بتی جلا رکھی تھی کہ ان کے کمرے کے پردے نے آگ پکڑ لی اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کے کمرے میں آگ پھیل گئی، انکیتا نے پوجا کے دوران آگ لگنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے کمرے میں موم بتی جلا رکھی تھی اور مجھے احساس ہونے سے قبل ہی کمرے کے پردے کو آگ لگ چکی تھی انکیتا نے بتایا کہ میں نے بچنے کی کوشش کی اور اسی کوشش میں میرے دونوں ہاتھ اور گردن جھلس گئی، انکیتا نے بتایا کہ زخم گہرے ہیں اور مجھے خاصی تکلیف کا بھی سامنا ہے، میرے کمرے سے باہر موجود بالکونی میں گیس سلنڈر بھی موجود تھے لیکن شکر ہے میرے اچھے کاموں نے مجھے بچا لیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے زخم آہستہ آہستہ ٹھیک ہو رہے ہیں جبکہ میرا کمرہ بھی تجدید کے مراحل میں ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…