ممبئی(آئی این پی) معروف ٹی وی ہوسٹ اور اداکار کپل شرما ٹوئٹر پر بی ایم سی میں کرپشن کے حوالے سے ٹوئٹ کر کے سیاپے میں پڑ گئے ہیں۔ایک طرف مہاراشٹرا کے چیف منسٹر دیوندرا نے ان سے ثبوت مانگ لئے ہیں وہیں ’’مہاراشٹرا نویرمن سینا‘‘ نے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے اور معافی نہ مانگنے پر شو بند کرانے کی دھمکی دے دی ہے۔ مذکورہ سیاسی جماعت نے کہا ہے کہ اگر کپل شرما نے معافی نہ مانگی تو ان کے شو کی ریکارڈنگ نہیں ہونے دی جائے گی۔ جماعت کی رہنما شالنی ٹھاکرے نے کہا ہے کہ کپل نے اپنے مکان کی تعمیر میں قانون کی خلاف ورزی کی ہے، اس لئے چیف منسٹر کو بھی کپل شرما کی حمایت کرنے کے بجائے اس کیخلاف ایکشن لینا چاہئے
بی ایم سی کے خلاف ٹوئٹ کیوں کیا، کپل شرما بڑی مشکل میں پھنس گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































