بھارتی جنگی جنون ، حمیرا ارشد نے پاکستانی اداکاروں سے بڑا مطالبہ کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کسی کا محتاج نہیں ہے،پاکستانی فنکاروں نے بھارت میں موجود اداکاروں سے واپسی کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ بھارتی پاکستانی فنکاروں کو پسند کرتے ہیں۔ لیکن بھارت کی انتہا پسندانہ سوچ غلط ہے۔جبکہ گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ پاکستان کسی کا… Continue 23reading بھارتی جنگی جنون ، حمیرا ارشد نے پاکستانی اداکاروں سے بڑا مطالبہ کر دیا