بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

فواد خان، انوشکا شرما کی زندگی کی ’’تباہی‘‘باعث بن گئے ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بولی وڈ فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیز کا انتظار مداح کافی عرصے سے کررہے ہیں اور اب اس کا پہلا ٹریلر بھی منظر عام پر آگیا ہے۔فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں رنبیر کپور، انوشکا شرما اور ایشوریا رائے بچن مرکزی کرداروں میں نظر آئینگے جبکہ پاکستان کے کامیاب اداکار فواد خان اس فلم میں ایک مختصر لیکن اہم کردار ادا کریں گے۔فلم کے پہلے ٹریلر کو دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ فواد خان نے اس فلم میں انوشکا شرما کے سابق عاشق کا کردار ادا کیا ہے جسے مستقبل میں انوشکا نے اپنی زندگی کی ’تباہی‘ قرار دیا۔
فلم میں رنبیر کپور اور انوشکا بہترین دوست کے طور پر سامنے آئے تاہم ایشوریا رائے بچن نے اپنی خوبصورتی سے سب کا دل چیت لیا ہے۔فلم کے ٹریلر میں مزید دکھایا گیا ہے کہ رنبیر کپور ایک بڑی عمر کی خاتون (ایشوریا) کی محبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔واضح رہے کہ بولی وڈ کے کامیاب پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر نے اس فلم کی ہدایات دی ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…