جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی جنگی جنون ، حمیرا ارشد نے پاکستانی اداکاروں سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کسی کا محتاج نہیں ہے،پاکستانی فنکاروں نے بھارت میں موجود اداکاروں سے واپسی کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ بھارتی پاکستانی فنکاروں کو پسند کرتے ہیں۔ لیکن بھارت کی انتہا پسندانہ سوچ غلط ہے۔جبکہ گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ پاکستان کسی کا محتاج نہیں ہے،پاکستانی فنکاروں کی بھارت کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی بہت ڈیمانڈ ہے، پاکستانی فنکاروں کو واپس آجانا چاہیے۔ دوسری جانب معروف پاکستانی گلوکار حامد علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارے لئے جنت ہے اور ہم اس کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…