ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان ڈینگی بخار کا شکار ہوگئی ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔اداکارہ زرین خان کو بھارتی شہر پونے سے واپسی پرتھکن اور تیزبخارکی شکایت پرفوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں مختلف ٹیسٹ کے بعد ان میں ڈینگی بخار کی تشخیص ہوئی جس پر انہیں ممبئی کے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق اداکارہ ڈینگی کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں اور مکمل صحت یابی میں 2 سے 3 روز لگیں گے جس کے بعد ہی ڈسچارج کا فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ ودیا بالن بھی ڈینگی کا شکار ہوگئیں تھیں جس پر ڈاکٹروں نے انہیں 15 روز کے لیے آرام کا مشورہ دیا تھا
زرین خان اچانک خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































