جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

میرے والد پر بننے والی فلم میں اس اداکارکو کاسٹ کیا جائے۔۔ سوناکشی سنہا نام سامنے لے آئیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے رنویر سنگھ کو اپنے والد کی زندگی پربننے والی فلم کے لیے موزوں اداکار قرار دے دیا۔بالی ووڈاداکارہ سوناکشی سنہااور رنویر سنگھ کی آپس میں گہری دوستی ہے اور دونوں اداکاروں کی جوڑی ایک ساتھ فلم میں کام بھی کرچکی ہے لیکن اب اداکارہ نے اپنے دوست رنویر سنگھ سے متعلق اہم بات کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ فلم ’’لٹیرا‘‘میں رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرچکی ہوں اور ساتھ کام کرنے کے دوران اس میں اپنے والد کی طرح چارمنگ اورانرجی دیکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے والد شتروگھن سنہا پر بننے والی فلم کے لیے رنویر کوسب سے موزوں سمجھتی ہوں جب کہ رنویر سنگھ دلچسپ اور اپنے کام کے حوالے سے بڑے ذمہ دار اداکار ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…