بھارت میں کام کرنے پرپابندی کااعلان ،پاکستانی فنکاروں کاایساردعمل کہ انڈین اب روہی سکتے ہیں ؟جانئے کیسے
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ممبئی پروڈیوسرز ایسوسی ایشن بھی مودی حکومت ،بھارتی فوج اوربھارتی انتہاء پسندوں کی روش پر چل نکلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی میں پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں کام کرنے پر پابندی لگا دی گئی اورفیصلہ کیاگیاکہ پاکستان اوربھارت… Continue 23reading بھارت میں کام کرنے پرپابندی کااعلان ،پاکستانی فنکاروں کاایساردعمل کہ انڈین اب روہی سکتے ہیں ؟جانئے کیسے