جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

’’آئندہ بھارت کا یہ کام یہا ں نہیں ہوگا‘‘ ایسا شاندار فیصلہ جس نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سینما مالکان نے بھارتی فلموں کی نمائش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پوسٹرز ہٹا دیے گئے لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی اور بھارتی دراندازی کے بعد پاکستانی سینما مالکان نے بھارتی فلموں کی نمائش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تمام سینماؤں سے فلمیں ہٹائی جارہی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ سینما مالکان آج باقاعدہ اعلان کرینگے،ملتان کے تمام سینماؤں سے پوسٹرز ہٹا لیے گئے ہیں،مالکان کا کہنا ہے کہ بھارتی فلمیں ہٹا کر پاکستانی فلموں کی نمائش کی جائے گی۔ سینما مالکان کا کہنا ہے کہ غیر معینہ مدت تک بھارتی فلمیں نہیں لگائیں گے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…