جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف زندگی سے آئوٹ ۔۔ پاکستانی اداکارہ اِن ۔۔۔! ماورا حسین اور رنبیر کپور کے درمیان کیا چل رہا ہے ؟خبر آگئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین رنبیر کپور کی حقیقی پرستار نکلی‘ دونوں کی سالگرہ بھی ایک ہی دن آتی ہے یعنی 28ستمبر کو رنبیر کپور 34 سال اور ماورا حسین 24برس کی ہو گئیں۔اگر کسی اسٹار کی سالگرہ ہو تو رات کے 12 بجتے ہی کچھ نہ کچھ دھوم دھڑکا تو ہوتا ہی ہے۔اور ایسا ہی ماورا حسین کے ساتھ بھی ہوا جو 28 ستمبر کو 24 سال کی ہوگئیں ہیں اور بارہ بجتے ہی غبارے، کیک اور تحائف وغیرہ انہیں ملنا شروع ہوگئے۔جس کی تصویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی۔مگر سالگرہ کی تقریب بھی ماورا کو اپنے پسندیدہ اسٹار پر توجہ مرکوز کرنے سے روک نہیں سکی۔جب ڈان امیجز کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ شب رنبیر کپور کی سالگرہ کے حوالے سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی تو ماورا نے فوری طور پر بتایا کہ بولی وڈ اسٹار کی عمر غلط بتائی گئی ہے۔تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ماورا رنبیر کپور کو گوگل سے بھی بہتر جانتی ہیں اور یہ تو ایک سچے پرستار کی ہی نشانی ہے ۔ذرائع کے مطابق ماورا حسین اور رنبیر کپور کے مابین دوستی کی افواہیں ان دنوں زبان زد عام ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…