جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں کام کرنے پرپابندی کااعلان ،پاکستانی فنکاروں کاایساردعمل کہ انڈین اب روہی سکتے ہیں ؟جانئے کیسے

datetime 29  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ممبئی پروڈیوسرز ایسوسی ایشن بھی مودی حکومت ،بھارتی فوج اوربھارتی انتہاء پسندوں کی روش پر چل نکلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی میں پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں کام کرنے پر پابندی لگا دی گئی اورفیصلہ کیاگیاکہ پاکستان اوربھارت کے درمیان حالات ٹھیک ہونے تک پاکستانی فنکاروں کوبھارت میں مدعوبھی نہیں کیاجائے گااورنہ ہی ان کوکسی فلم یاشومیں شرکت کی دعوت دی جائے گی اورساتھ ہی پاکستانی فنکاروں کے ساتھ ساتھ پاکستانی پروڈکشن سٹاف پر بھی بھارت میں کام کرنے پر پابندی لگا دی گئی ۔بھارتی میڈیانے ہی انکشاف کیاہے کہ پاکستانی فنکاروں نے اپنے ردعمل میں کہاکہ ہماری پہنچان پاکستان ہے اورجوکچھ ہم نے بھار ت سے پیسہ کماناتھاوہ کمالیا،اب بھارتی روتے رہیں وہ ہماراکمایاہواپیسہ نہ توواپس لے سکتاہے اورنہ ہی کوئی ایسی کارروائی کرسکتاہے جس سے ہمیں کوئی نقصان پہنچے ۔پاکستانی فنکاروں نے کہاکہ ہم نے پاکستانی بھارت میں نمائندگی کی اوریہ ہمارے لئے اعزازہے کہ بھارتی فلموں کی کامیابی کی علامت ہم تھے ۔اب ہمیں بھی بھارت کی اب ضرورت نہیں ۔ہم کوعزت پاکستان دیتاہے اوراب پاکستان میں ہی رہ کربھارت سے کمائے گئے پیسے پرمزے کریں گے ۔واضح رہے کہ بھارتی انتہاپسندہندئووں کی دھمکیوں کے بعد فوادخان ،ماہرہ خان سمیت متعددفنکارپاکستان واپس آگئے ہیں اورکچھ دبئی چلے گئے ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…