اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

عدنا ن سمیع نے نمک حرامی کی ساری حدیں پار کر دیں  ایسا بیان دیدیا کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف گلوکار عدنان سمیع نے رابطہ کی مشہور سائٹ پر ٹویٹ پر ایک ٹوئیٹر میں بھارت فوج کے حق میں آواز بلند کر تے ہوئے سلام پیش کیاہے ۔ عدنا سمیع نے اپنے ٹویٹ میں بھارتی فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ سرجیکل سٹرائیک انڈین فوج کا پاکستان پر حملہ قابل تحسین ہے ۔ نریندر مودی اور فوج کو سرجیکل سٹرائیک پر شاندار اور بڑی کامیابی کیلئے مبارکباد پیش کر تا ہوں ۔ اس کا مزید کہنا تھا کہ میرے ٹویٹ نے پاکستان میں آگ لگا دی ہے اور پاکستان کو ایک دہشت گرد ملک کے طور پر گنا جاتا ہے ۔ عدنان سمیع کے اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…