ٹوئنکل کھنہ نے شوہر اکشے کو جیکولین کے ساتھ فلم میں کام سے روک دیا
ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کے کہنے پر سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔اکشے کمار اور اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی کو بالی ووڈ کی سب سے کامیاب اور خوشگوار زندگی گزارنے والی جوڑی تصور کیا جاتا ہے جب… Continue 23reading ٹوئنکل کھنہ نے شوہر اکشے کو جیکولین کے ساتھ فلم میں کام سے روک دیا