جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ٹوئنکل کھنہ نے شوہر اکشے کو جیکولین کے ساتھ فلم میں کام سے روک دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کے کہنے پر سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔اکشے کمار اور اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی کو بالی ووڈ کی سب سے کامیاب اور خوشگوار زندگی گزارنے والی جوڑی تصور کیا جاتا ہے جب کہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ اکشے کمار سے شادی کے بعد فلم نگری سے دور ہوگئی ہیں لیکن اکشے کمار کی فلم نگری سے متعلق فیصلے وہی کرتی ہیں اور ٹوئنکل کھنہ نے اداکار کو بالی ووڈ حسینہ جیکولین سے دور رہنے کی وارننگ دے ڈالی ہے۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…