اسلام۔۔۔! مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن کے انکشاف پر امریکہ و یورپ ششدر

10  اکتوبر‬‮  2016

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک)آنجہانی مائیکل جیکسن کی بہن ہالی و وڈ گلوکارہ جینٹ جیکسن نے اسلام قبول کرلیاہے ۔ایک امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن جس کی عمر49سال ہے اوراس نے ایک چالیس سال مسلمان سے شادی کی تھی اوراسلام کی تعلیمات سے متاثرہوکراسلام قبول کرلیاہے جبکہ قبول اسلام کے بعد ایسے لباس جوکہ اسلام میں ممنوع ہیں ان کوپہننابھی چھوڑدیاہے ۔جینٹ جیکسن نے جب اسلام قبول کرنے کے بارے میں اپنے رشتہ داروں کوبھی آگاہ کردیاہے جس کے بعد انہوں نے بھی مکمل طورپران کااحترام کیاہے اوراس وقت جینٹ جیکسن اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرنے کے لیے کافی وقت صرف کرتی ہیں۔ دریں اثناءانہوں نے آئی ہارٹ ریڈیو میوزک فیسٹیول میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔اخبار ”دی سن “ نے مزید بتایا ہے کہ جینٹ جیکسن نے یہاں تک کہ انشاءاللہ کہتے ہوئے اپنا ناقابل تسخیر میوزک ورلڈ ٹور شوز بھی ترک کردیے ہیں۔ مزید برآں جینٹ جیکسن نے رواں ویک اینڈ پر ہونے والے آئی ہارٹ ریڈیو میوزک فیسٹیول میں شریک ہونے سے بھی انکار کر دیا ہے۔جبکہ اخبارنے کہاہے کہ انہوں نے گلوکاری چھوڑنے کافیصلہ کرلیاہے جبکہ اس کاباضابطہ اعلان وہ بعدمیں کریں گی ۔

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے معروف ہدایتکار کرن جوہر کو شہرہ آفاق فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران رونے پر مجبور کردیا تھا۔گزشتہ دنوں معروف ہدایتکار کرن جوہر نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی شہرہ آفاق فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے کئی دلچسپ واقعات بیان کیے لیکن انہوں نے سلمان خان کے اْس واقعے کا ذکر بھی کیا جس نے انہیں رونے پر مجبور کردیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر کرن جوہر کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے فلم کے گیت’’ساجن جی گھر آئے‘‘ کو فلمانے کے دوران ڈیزائنر شبینا خان کے بنائے ملبوسات پہننے سے منع کردیا تھا جس پر ان کا کہنا تھا کہ جینز اور ٹی شرٹ میں ہی دولہا کی انٹری ہونی چاہیے جس سے ٹرینڈ سیٹ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے سلمان کو بہت منانے کی کوشش کی لیکن انہوں نے کسی صورت ڈیزائن کردہ کپڑے پہننے سے انکار کردیا جس پر میری آنکھوں میں آنسو آگئے اور میں نے رونا شروع کردیا تاہم سلمان خان میرے رونے پر گھبرا گئے اور کالے رنگ کا پینٹ کوٹ پہننے کی حامی بھرلی۔واضح رہے کہ فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں شاہ رخ خان ، رانی مکھر جی اور کاجول نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب کہ سلمان خان مختصر کردار میں نظر آئے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…