مبئی( آن لائن ) ایک معروف بزنس میگزین نے سابق حسینہ عالم اور معروف بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو سال کی بہتر ترین خاتون شخصیت کا ایوارڈ دیا ہے، میگزین کی جانب سے انیس خواتین کا انتخاب کیا گیا جن میں ایشوریا رائے سر فہرست رہی۔اداکارہ نے کچھ عرصے قبل ہی اسی میگزین کے فرنٹ پیج پر بھی جگہ بنائی تھی ،جس پر وہ بہت زیادہ خوش تھیں۔ ایوارڈ جیتنے پر ایشوریا کا کہنا تھا کہ ایوارڈ حاصل کر کے وہ بے حد خوش ہیں۔ایشوریا نے دوسری خواتین کو بھی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی خود کو اپنے اپنے شعبوں میں بہترین بنائیں۔ اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنی زندگی کا بہترین اور خوبصورت تجربہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو قرار دیا ہے۔۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی



















































