جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں راحت فتح علی خان کا کنسرٹ بھی منسوخ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن ) پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے نتیجے میں پاکستان کے معروف گلوکارراحت فتح علی خان کا بھارت میں اگلے ماہ کے آخرمیں ہونیوالا کنسرٹ منسوخ ہو گیا ہے۔بتایاگیاہے کہ راحت فتح علی خان کو نوئیڈا میں ایک کنسرٹ میں شرکت کرنا تھی تاہم اب آرگنائزر نے انھیں مدعو نہ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آرگنائزرزکے ذرائع کا کہناہے کہ تہوار کے سیزن میں مالز میں بڑے کنسرٹس کا انعقاد ناممکن ہوتا ہے کیونکہ اس دوران کئی طرح کی سرگرمیاں چل رہی ہوتی ہیں۔تو ہم نے اپنے کنسرٹس نومبر تک ملتوی کردیے تھے مگر موجودہ سیاسی منظرنامے کو دیکھتے ہوئے پاکستانی فنکاروں کو مدعو کرنا غیر دانشمندانہ فیصلہ لگتا ہے، تو ہمیں دیگر آپشنزکی جانب دیکھنا ہوگا۔ا آرگنائزر کے مطابق انھوں نے راحت فتح علی خان کو اس لیے مدعو کیا تھا کیونکہ انھوں نے کبھی نوئیڈا میں پرفارم نہیں کیا اور قدرتی طور پر ان کا کنسرٹ کافی بڑا ہوتا۔۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…