اوم پوری کے بعد پاکستانیوں کی حمایت کیلئے بے تاب معروف ترین بھارتی شخصیت میدان میں کود پڑیں
ممبئی( آن لائن ) بھارتی سنیما مالکان کی جانب سے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی نمائش پر پابندی کے خلاف معروف ہدایتکارمہیش بھٹ اورسنسر بورڈ کے چیرمین پہلاج نہلانی میدان میں آگئے۔سنیما اونرز اینڈ ایگزیبیٹرزایسوسی ایشن ا آف انڈیا (سی او ای اے آئی) کی جانب سے بھارت… Continue 23reading اوم پوری کے بعد پاکستانیوں کی حمایت کیلئے بے تاب معروف ترین بھارتی شخصیت میدان میں کود پڑیں