سلمان خان کو دیکھتے ہی رنبیر نے تقریب ادھوری چھوڑ دی
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان ’’اسٹارڈسٹ ایوارڈ‘‘کی تقریب میں پہنچے تو رنبیر کپور انہیں دیکھتے ہی اسٹیج چھوڑ کرچلے گئے۔بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے سلمان خان اور رنبیر کپور سے معاشقے ناکام ہوچکے ہیں لیکن اس کے سائیڈ ایفیکٹ اب بھی جاری ہیں جب کہ کترینہ کے باعث… Continue 23reading سلمان خان کو دیکھتے ہی رنبیر نے تقریب ادھوری چھوڑ دی







































