جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ایان علی کے معاملے کا ڈراپ سین

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ماڈل ایان علی کے خلاف کسٹم انسپکٹرقتل کیس میں تفتیشی ٹیم ملزمہ کے خلاف ٹھوس شواہد نہ پیش کرسکی
جبکہ ملزمہ ایان علی نے بھی عدالت میں اپنابیان ریکارڈکراتے وقت کہاتھاکہ جب انسپکٹرکسٹمزکاقتل ہواتووہ اس وقت جیل میں تھی ۔اگرایان علی اس مقدمے بھی بری ہوگئی تواس کانام بھی ای سی ایل سے نکال دیاجائے گااوروہ بیرون ملک جاسکے گی ۔

تفتیشی ٹیم کے ذرائع نے بتایاکہ کسٹمزانسپکٹرقتل کیس میں اس کی اہلیہ کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کرسکی اورنہ ہی تفتیشی ٹیم کے پاس ایان علی کے خلاف اس مقدمے کاکوئی ثبوت ہے ۔واضح رہے کہ کسٹمزکے انسپکٹرکے قتل کیس میں ملوث ہونے کی وجہ سے ای سی ایل میں نام شامل کیاگیاتھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…