میرا کا ماہرہ خان کے بارے میں حیران کن انکشاف
لاہور( آن لائن ) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت اداکارہ ماہرہ خان کوپروموٹ کیا جا رہا ہے۔ فلم، ٹی وی اورکمرشلز میں ایک ہی اداکارہ کوبطورایکٹرس اورماڈل سائن کرنا ناانصافی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ میں نے اس پروفیشن کواپنی زندگی کے 20برس… Continue 23reading میرا کا ماہرہ خان کے بارے میں حیران کن انکشاف