جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

برٹنی اسپیئر کی موت کی افواہیں،بین الاقوامی میوزک پروڈکشن کمپنی کی خبر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

لاس اینجلس (آئی این پی)امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کی موت کی جھوٹی خبر سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔

یہ خبر بین الاقوامی میوزک پروڈکشن کمپنی سونی کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہوئی تھی، بعد میں کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہیکرز کی جانب سے کمپنی کا اکاؤنٹ ہیک کیا گیا اور یہ جھوٹی خبر جاری کی گئی تھی۔بعد ازاں کمپنی کے تکنیکی ماہرین نے اکاؤنٹ بحال کرلیا اور یہ جھوٹی خبر ہٹالی ،کمپنی نے اس واقعے پر برٹنی اسپیئرز اور دنیا بھر میں ان کے مداحوں سے معذرت کی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…