جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

چائے والا کے بڑے بڑے دعوئے چائے کی بھاپ کی طرح ہوا میں اُڑ گئے،معروف گلوکارہ کے ساتھ بے باک تصاویر نے حیران کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں ایک ٹھیلے پر چائے فروخت کرنے والے شخص ارشد خان جس نے سوشل میڈیاپرراتوں رات شہرت پائی ہے۔شروع میں ارشاخان کوماڈلنگ کرنے کاموقع ملااس کے بعد اب اس کو فلموں، ڈراموں اور میوزک ویڈیوز سمیت مختلف آفرز ملنے لگی ہیں ۔

معروف فلمی ہدایت کارسید نور نے ارشد خان کو ایک فلم کی پیشکش کی تھی جس کوانے اس لئے قبول کرنے سے انکارکردیاتھاکہ وہ ایک پختون ہے اوراس کے خاندان میں یہ کام قابل عزت نہیں سمجھاجاتاہے اوراس نے کہاتھاکہ کوئی صاف ستھرا، غیرت والا کام ملے تو کروں گا، لیکن فلموں اور ڈراموںکا سوچا نہیں، نہ ہی ایساکام کروں گا۔گزشتہ دنوں ارشدخان چائے والاکوپاکستان کی معروف ماڈل اورگلوکارہ مسکان جے نے ایک ویڈیوالبم میں کام کرنے آفرکی تھی جس کواس نے قبول کرلیاتھا۔ارشد خان چائے والاکی اب اسی گلوکارہ کے ساتھ کچھ ایسی تصاویرسامنے آئی ہیں جوہرآدمی کوسوچنے پرمجبورکردیتی ہیں کہ یہ کیاوہ ارشدخان غیرت والاکی تصاویرہوسکتی ہیں؟۔مسکان جے نے اس کوجس ویڈیوالبم میں کام کرنے کی آفرکی تھی اس کی ہی کچھ تصویریں اب سوشل میڈیاپروائرل ہوچکی ہیں ۔
news-1482835518-8948_large

news-1482835518-1944

news-1482835518-2026
news-1482835518-2541
news-1482835518-4093
news-1482835518-7309
news-1482835518-3694

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…