’’آپ کے پاس پیسے نہیں، ہم آپ کا علاج نہیں کر سکتے‘‘ ڈاکٹروں نے کس معروف پاکستانی اداکار کوغربت کے باعث کھرا انکار کردیا؟
لاہور (آن لائن) ڈاکٹروں نے پیسے نہ ہونے کے باعث اداکار افتخار قیصر کے علاج سے انکارکردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بے مثال فنکارانہ صلاحیتوں سے لوگوں کے دل موہ لینے والے افتخار قیصر فن کے عروج پر تھے تو ہر کوئی ان کے گن گاتا تھا، لیکن بیماریوں میں گھرنے پر سب ان کا… Continue 23reading ’’آپ کے پاس پیسے نہیں، ہم آپ کا علاج نہیں کر سکتے‘‘ ڈاکٹروں نے کس معروف پاکستانی اداکار کوغربت کے باعث کھرا انکار کردیا؟