جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’آپ کے پاس پیسے نہیں، ہم آپ کا علاج نہیں کر سکتے‘‘ ڈاکٹروں نے کس معروف پاکستانی اداکار کوغربت کے باعث کھرا انکار کردیا؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (آن لائن) ڈاکٹروں نے پیسے نہ ہونے کے باعث اداکار افتخار قیصر کے علاج سے انکارکردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بے مثال فنکارانہ صلاحیتوں سے لوگوں کے دل موہ لینے والے افتخار قیصر فن کے عروج پر تھے تو ہر کوئی ان کے گن گاتا تھا، لیکن بیماریوں میں گھرنے پر سب ان کا ساتھ چھوڑ گئے۔
۔ہندکو مزاحیہ خاکوں اور ’اب میں بولوں کہ نہ بولوں‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے افتخار قیصر کو پشاور کی شان کہا جاتا ہے۔افتخار قیصر گزشتہ کئی ماہ سے مختلف امراض میں مبتلا ہیں، بیماری کی شدت اور کمزوری کے باعث افتخار قیصر بستر سے جا لگے ہیں۔چند روز قبل طبیعت بگڑنے پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا تاہم دواؤں اور ٹیسٹوں کے پیسے نہ ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے ان کے علاج سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…