جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی معروف اداکارہ ریما خان نے اپنے مداحوں کو زبردست خوشخبری سنا دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ریما نے سال 2017ء میں دوبارہ فلمسازی کی طرف آنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ریما شادی کے بعد فلموں سے کنارہ کشی اختیار کر چکی تھیں تاہم اب انہوں نے دوبارہ فلمسازی کی طرف واپسی کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنی فلم کا سکرپٹ مکمل کر رکھا ہے ، توقع ہے کہ وہ فروری میں بطور ہدایتکارہ اپنی فلم کا آغاز کریں گی جس میں سینئر اداکاروں کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی پرموٹ کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…