کرینہ کپور کیساتھ بھارتی فوجی کی نا قابل یقین حرکت،فوجی گرفتار
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا انکم ٹیکس اکاؤنٹ ہیک کرنے اور معلومات چرانے کے الزام میں پیراملٹری فورس سے تعلق رکھنے والے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے ممبئی سائبر کرائم میں انکم ٹیکس کی معلومات چرانے کی درخواست جمع… Continue 23reading کرینہ کپور کیساتھ بھارتی فوجی کی نا قابل یقین حرکت،فوجی گرفتار