اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بالی ووڈ کی معروف شخصیت ترکی کے نائٹ کلب میں گولی لگنے سے ہلاک

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)ترکی کے نائٹ کلب میں سال نو کے موقع پر فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی فلمساز عبس رضوی بھی گولیوں کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے ا س واقعے میں دوبھارتی شہری ہلاک ہوئے جن میں ایک بالی ووڈ فلمسازعبس رضوی تھے ۔ہلاکت کی خبرملتے ہی بھارتی فلمی دنیامیں سوگ طاری ہوگیااورمعروف فنکاروں نے اپنے پیغا مات میں افسوس کااظہارکیا۔عبس رضوی نے کئی فلمیں پروڈیوس کی ہیں جس میں ’’روآر‘‘،’’ہیمان‘‘اور’’ٹی فور تاج محل‘‘شامل ہیں۔عبس رضوی راجیہ سبھا کے سابق ممبر ڈاکٹر اختر حسن رضوی کے بیٹے ہیں ۔
msg

poja

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…