کرینہ کپور کیساتھ بھارتی فوجی کی نا قابل یقین حرکت،فوجی گرفتار

4  جنوری‬‮  2017

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا انکم ٹیکس اکاؤنٹ ہیک کرنے اور معلومات چرانے کے الزام میں پیراملٹری فورس سے تعلق رکھنے والے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے ممبئی سائبر کرائم میں انکم ٹیکس کی معلومات چرانے کی درخواست جمع کرائی گئی تھی جس کے مطابق اداکارہ کا انکم ٹیکس اکاؤنٹ ہیک کرکے غلط معلومات درج کی گئی تھیں تاہم اب ممبئی سائبر کرائم نے انکم ٹیکس اکاؤنٹ ہیک کرنے اور معلومات چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتارکرلیا ہے۔
دوسری جانب سائبر کرائم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری ممبئی سے عمل میں آئی اور گرفتار شخص کا تعلق پیراملٹری فورس سے ہے جب کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…