اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سوناکشی سہنا نے منگنی کر لی ، حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

سوناکشی سہنا نے منگنی کر لی ، حیران کن نام سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے طویل معاشقے کے بعد اپنے قریبی دوست بنٹی سجدے سے منگنی کا فیصلہ کر لیا جس کی باقاعدہ رسم فروری میں ادا کی جائے گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے قریبی دوست بنٹی سجدے کے ساتھ طویل معاشقے کو رشتے میں بدلنے… Continue 23reading سوناکشی سہنا نے منگنی کر لی ، حیران کن نام سامنے آگیا

معروف بھارتی فلمی جوڑے میں طلاق ہو گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

معروف بھارتی فلمی جوڑے میں طلاق ہو گئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ہدایت کارہ نندتا داس نے شوہر سبودھ مسکارا سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔بالی ووڈ میں رشتے بننا بگڑنا معمول ہے اور گزشتہ سال بھی کئی معروف اداکاروں اور اداکاراؤں نے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے طلاق لی جس میں فرحان اختر، ارباز خان اور ملائکہ اروڑہ… Continue 23reading معروف بھارتی فلمی جوڑے میں طلاق ہو گئی

بالی ووڈ کی معروف شخصیت ترکی کے نائٹ کلب میں گولی لگنے سے ہلاک

datetime 3  جنوری‬‮  2017

بالی ووڈ کی معروف شخصیت ترکی کے نائٹ کلب میں گولی لگنے سے ہلاک

ممبئی(نیوزڈیسک)ترکی کے نائٹ کلب میں سال نو کے موقع پر فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی فلمساز عبس رضوی بھی گولیوں کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے ا س واقعے میں دوبھارتی شہری ہلاک ہوئے جن میں ایک بالی ووڈ فلمسازعبس رضوی تھے ۔ہلاکت کی خبرملتے ہی بھارتی فلمی دنیامیں سوگ طاری ہوگیااورمعروف فنکاروں نے اپنے پیغا مات میں… Continue 23reading بالی ووڈ کی معروف شخصیت ترکی کے نائٹ کلب میں گولی لگنے سے ہلاک

’’پوجا بھٹ کی پاکستان آمد ‘‘ خفیہ طور پر کہاں کہاں گئیں؟ راز فاش ہو گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

’’پوجا بھٹ کی پاکستان آمد ‘‘ خفیہ طور پر کہاں کہاں گئیں؟ راز فاش ہو گیا

لاہور(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ وہدایتکارہ پوجا بھٹ ایک ہفتے کا دورہ کرکے گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں۔ انھیں گلوکار علی عظمت نے الوداع کیا۔اداکارہ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت کی دعوت پر نجی دورے پر لاہور آئی تھیں۔ وہ خفیہ طور پر شاہی قلعے، بادشاہی مسجد، مقبرہ… Continue 23reading ’’پوجا بھٹ کی پاکستان آمد ‘‘ خفیہ طور پر کہاں کہاں گئیں؟ راز فاش ہو گیا

’’سلمان کے دیوانے تیار ہو جائیں ‘‘ دبنگ خان اب ایسے کردار میں نظر آنے والے ہیں جو اس سے پہلے انہوں نے کبھی نہیں کیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

’’سلمان کے دیوانے تیار ہو جائیں ‘‘ دبنگ خان اب ایسے کردار میں نظر آنے والے ہیں جو اس سے پہلے انہوں نے کبھی نہیں کیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں پہلی بار نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار نبھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کوان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’دنگل‘‘ میں جوان بیٹی کا باپ دیکھنے کے بعد اب سلمان خان بھی نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار… Continue 23reading ’’سلمان کے دیوانے تیار ہو جائیں ‘‘ دبنگ خان اب ایسے کردار میں نظر آنے والے ہیں جو اس سے پہلے انہوں نے کبھی نہیں کیا

ارجن کپور پر قیامت ٹوٹ پڑی

datetime 2  جنوری‬‮  2017

ارجن کپور پر قیامت ٹوٹ پڑی

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اسٹار ارجن کپور اپنی فٹنس کے شوق کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے جس میں ممبئی میونسپل کارپوریشن نے متعلقہ اداروں کو ان کے گھر کے احاطے میں غیرقانونی تعمیرات گرانے کی اجازت دے دی۔نوجوان اداکارارجن کپور کو فٹ رہنے کا جنون کی حد تک شوق ہے اور یہی وجہ… Continue 23reading ارجن کپور پر قیامت ٹوٹ پڑی

ودیا بالن کے گھر خوشیوں کا سماں۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں

datetime 2  جنوری‬‮  2017

ودیا بالن کے گھر خوشیوں کا سماں۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں

ممبئی (آئی این پی) دلکش بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی 38 ویں سالگرہ منائی ، خوبصورت اداکارہ نے کئی فلموں میں مثالی اداکاری دکھاکر سب کے دلوں پر راج کیا ہے۔ودیا بالن کا یہ انداز ، یہ روپ اور یہ اداکاری ہر کسی کو ان کی تعریف کرنے پر مجبور کردیتی ہے۔کردار چاہے… Continue 23reading ودیا بالن کے گھر خوشیوں کا سماں۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں

شوبز میں آنے کے بعد میرے ساتھ کیا ہوا ؟ ارشد خان چائے والا نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

شوبز میں آنے کے بعد میرے ساتھ کیا ہوا ؟ ارشد خان چائے والا نے بڑا انکشاف کردیا

لاہور( این این آئی)سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے کے بعدشوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والے ارشدخان نے کہا ہے کہ اس شعبے میں آنے کے بعد میرے لائف سٹائل میں بڑی تبدیلی آئی ہے ،عزت اورذلت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے اورصرف ایک تصویر کے بعدمجھے اتنی شہرت ملنااس کاواضح ثبوت ہے… Continue 23reading شوبز میں آنے کے بعد میرے ساتھ کیا ہوا ؟ ارشد خان چائے والا نے بڑا انکشاف کردیا

شاہ رخ خان کا معروف کرکٹرکو ہیلمٹ کے بجائے پگڑی باندھ کر کھیلنے کا مشورہ

datetime 1  جنوری‬‮  2017

شاہ رخ خان کا معروف کرکٹرکو ہیلمٹ کے بجائے پگڑی باندھ کر کھیلنے کا مشورہ

ممبئی(آئی این پی)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈر کے مالک فلمسٹار شاہ رخ خان نے کر کٹریوسف پٹھان کو ہیلمٹ کے بجائے پگڑی باندھ کر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے… Continue 23reading شاہ رخ خان کا معروف کرکٹرکو ہیلمٹ کے بجائے پگڑی باندھ کر کھیلنے کا مشورہ

Page 330 of 969
1 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 969