جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’سلمان کے دیوانے تیار ہو جائیں ‘‘ دبنگ خان اب ایسے کردار میں نظر آنے والے ہیں جو اس سے پہلے انہوں نے کبھی نہیں کیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں پہلی بار نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار نبھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کوان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’دنگل‘‘ میں جوان بیٹی کا باپ دیکھنے کے بعد اب سلمان خان بھی نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار ادا کرتے ہوئے د کھائی دیں گے۔ فلم رقص کے موضوع پر مبنی ہو گی جس میں سلمان اپنی بیٹی کو ڈانس چیلنج کے لیے تیار کریں گے، بتایاگیاہے کہ سلمان خان اس کردار کو نبھانے کے لیے اپنا 18 کلو وزن بھی کم کریں گے، فلم کی عکسبندی کا ا?غاز جلد ہی کیا جائے گا :۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…