پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

’’پوجا بھٹ کی پاکستان آمد ‘‘ خفیہ طور پر کہاں کہاں گئیں؟ راز فاش ہو گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ وہدایتکارہ پوجا بھٹ ایک ہفتے کا دورہ کرکے گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں۔ انھیں گلوکار علی عظمت نے الوداع کیا۔اداکارہ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت کی دعوت پر نجی دورے پر لاہور آئی تھیں۔ وہ خفیہ طور پر شاہی قلعے، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر سمیت دیگر تفریحی اورتاریخی مقامات پر گئیں۔ انھوں نے انارکلی بازار اور لبرٹی میں شاپنگ بھی کی۔ علی عظمت کے گھر نیو ائیر نائٹ منانے کے بعد وہ گذشتہ روز بھارت واپس چلی گئیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…