جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ارشدخان ’’چائے والا‘‘کاایک نیاروپ سامنے آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیاپرراتوں رات شہرت پانے والے ارشدخان چائے والاکاایک نیافوٹوشوٹ سامنے آنے پرسب حیران رہ گئے ہیں ۔

ارشد خان کے اس فوٹوشوٹ کی تصاویرایسی ہیں جوکسی نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہونگی ۔ایک پروجیکٹ میں ارشدخان نے پانی میں نہاتے ہوئے فوٹوشوٹ کرایاہے جس کی ایک بارپھرسوشل میڈیاپردھوم مچ گئی ہے ۔ارشد خان کے اس فوٹوشوٹ سے ظاہرہوتاہے کہ انہوں نے فہدمصطفی اورحمزہ علی عباسی کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ۔

arshad

ar-2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…