نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بالی وْڈ اداکارہ انوشکاشرماسے منگنی کی تردیدکردی۔ جمعہ کے روز بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کولی نے سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بعض نیوز چینل عوام میں افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ میری اور انوشکا کی منگنی ہو گئی ہے،منگنی کی خبریں صرف افواہیں ہیں ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں، انہوں نے کہا کہ جب بھی میری انوشکا سے منگنی ہوئی تو ہم عوام سے چھپائیں گے نہیں بلکہ منگنی کا اعلان کریں گے۔
انوشکا شرما کی ویرات کوہلی سے منگنی! ویرات کوہلی خاموش نہ رہ سکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی



















































