ممبئی(آن لائن) کترینہ کیف کی اہل خانہ کے ہمراہ بندوق چلانے کی مشق سے متعلق تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی اداکارہ کترینہ کیف ان دنوں لندن میں ہیں جہاں وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کرسمس کی چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ اپنی بہنوں اور والدین کے ہمراہ سیرو تفریح میں مصروف ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بندوق چلانا سیکھ رہی ہیں۔واضح رہے کہ کترینہ کیف انوراگ باسو کی نئی آنے والی فلم ’جگاجاسوس‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ نظر آئینگی جب کہ فلم آئندہ برس اپریل میں ریلیز ہوگی۔
کترینہ کیف کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔ تصاویر میں اداکارہ کیاکر رہی ہیں ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی



















































