اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

میرا نہیں بلکہ ۔۔معروف پاکستانی اداکارہ نے بلاول زرداری سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔۔۔شادی کے بعد کیا کروں گی؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکارہ و ماڈل لائبہ خان نیازی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اداکارہ لائبہ خان نیازی نے ’’این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری نے بے حد متاثر کیا ہے اور ان میں ایک بڑے لیڈر کی تمام خوبیاں موجود ہیں ،میں ان سے بڑی متاثر ہوں اور میری خواہش ہے کہ میں بلاول بھٹو کی شریک حیات بنوں۔
ا نہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو سے شادی کرنے کے بعد میں شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر کے صرف گھریلو امور کی طرف توجہ دوں گی اور اگر بلاول اجاز ت دیں گے تو سیاست میں بھی آ سکتی ہو ں۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ حمزہ شہباز بھی خوبصورت ہیں مگر وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ویسے بھی مجھے صرف بلاو ل بھٹو سے ہی جنون کی حد تک محبت ہے اور میں ان سے ہی شادی کی خواہش مند ہوں۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ جب میں بلاول سے شادی کرلوں گی تو آصف علی زرداری بھی مجھے بہو تسلیم کرلیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…