انیل کپورکی بیٹی ہونے پرفخر ہے، سونم کپور
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں اپنے بے باک خیالات کے حوالے سے مشہور اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اوراداکار انیل کپورکو ان کی سالگرہ پر جذبات سے بھرا پیغام بھیجا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اوراداکارانیل کپورکی 60 ویں سالگرہ کی مبارک باد دی، سالگرہ کی مبارکباد… Continue 23reading انیل کپورکی بیٹی ہونے پرفخر ہے، سونم کپور