ممبئی(این این آئی)دپیکا پڈوکون کے شوٹنگ سیٹ پر حادثہ ، ہلاکت ہو گئی , بالی ووڈ اداکارہ دپیکاپڈوکون اور رنویر سنگھ کی آنیوالی فلم کے سیٹ پر حادثے کے نتیجہ میں ایک پینٹر دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ مورچا پاڈاکا رہائشی مکیش ڈاکیا فلم کے سیٹ پر کام کررہاتھا کہ پانچ فٹ کی بلندی سے پشت کے بل پر زمین پر گر گیا جس کے باعث اسے سر پر چوٹ آئی مکیش کو فوری طور پر مقامی اسپتال پہنچایا گیا
جاں ڈاکٹروں نے اس کی ہلاکت کی تصدیق کردی پولیس نے حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
دپیکا پڈوکون کے شوٹنگ سیٹ پر حادثہ ، ہلاکت ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































