ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں اپنے بے باک خیالات کے حوالے سے مشہور اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اوراداکار انیل کپورکو ان کی سالگرہ پر جذبات سے بھرا پیغام بھیجا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اوراداکارانیل کپورکی 60 ویں سالگرہ کی مبارک باد دی، سالگرہ کی مبارکباد پرانہوں نے انیل کپورکو سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پرجذبات سے بھرا پیغام دیا۔ اداکارہ نے معروف باسکٹ بال کے کھلاڑی اوربراڈ کاسٹر ‘‘جم ویلوانو’’ کی جانب سے کہی گئی بات کودہراتے ہوئے لکھا کہ زندگی میں ان کے والد نے انہیں بہترین تحفہ دیا جو کوئی بھی کسی کو دے سکتا ہے اور وہ یہ کہ انہوں نے مجھ پر بھروسہ کیا۔اداکارہ نے والد کے ساتھ اپنے بچپن کی تصویرکوشئیرکیا اورلکھا کہ مجھے انیل کپور کی بیٹی ہونے پرفخر ہے جب کہ امید ہے کہ میں بھی ہر روز آپ کا فخر بنوں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































