ابھیشک بچن کرشمہ کپور کا دولہا بنتے بنتے رہ گئے
ممبئی(آئی این پی)ابھیشک بچن کرشمہ کپور کا دولہا بنتے بنتے رہ گئے, بالی ووڈ نگری میں کئی جوڑیاں بنتی اور ٹوٹتی رہتی ہیں، ایساہی کچھ ابھیشک بچن کیساتھ ہواجو سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے سے پہلے ایک اور اداکارہ کے دولہا بنتے بنتے رہ گئے۔ دہلی کے تاجر سنجے کپور سے طلاق لینے کے بعد… Continue 23reading ابھیشک بچن کرشمہ کپور کا دولہا بنتے بنتے رہ گئے







































