جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی اداکارہ نے اپنی شادی کیلئے فیس بک پہ اشتہار دے دیا اور ساتھ لکھاکہ شادی کے خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک یوں تو عوامی رابطے کیلئے استعمال ہوتی ہے تاہم اس کا منفرد استعمال پاکستانی ادکارہ کی جانب سے ضرورت برائے رشتہ کیلئے سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نے2020میں شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہار دے دیا ہے ۔ اداکارہ ثوبیہ خان نے فیصلہ کیا ہے وہ شادی کر نا چاہتی ہیں اور اس مقصد کیلئے وہ فیس بک پر اس بات کا اظہار بھی کر رہی ہیں کہ ان سے شادی کے خواہشمند ان سے رابطہ کر سکتے ہیں جس کے لیے وہ تین سال مزید انتظار کر یں گی۔ فیس بک پہ دیے گئے اشتہار کا متن کچھ یوں ہے کہ’’ وہ 2020میں شادی کر نا چاہتی ہے کون ہے جو شادی کر یں گا اور کون کب شادی کر نا چاہتا ہے‘‘۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…