بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ارشد خان چائے والاکاپہلایوٹرن ،فیس بک پرکمال کی بات لکھ ڈالی

datetime 5  جنوری‬‮  2017

ارشد خان چائے والاکاپہلایوٹرن ،فیس بک پرکمال کی بات لکھ ڈالی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ مسکان جے کے ساتھ فوٹوشوٹ کے بعد اہلخانہ کی ناراضی کے بعد ارشدخان چائے والا کے شوبز کوخیرباد کہنے کی خبریں گرم تھیں لیکن اب’ چائے والا‘ میدان میں آگیااورشوبز سے کنارہ کشی کرنے کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق خبریں تھیں کہ مسکان جے کے ساتھ فوٹو شوٹ کے… Continue 23reading ارشد خان چائے والاکاپہلایوٹرن ،فیس بک پرکمال کی بات لکھ ڈالی

دپیکا پڈوکون کے گھر خوشیوں نے ڈیرے ڈال لیے

datetime 5  جنوری‬‮  2017

دپیکا پڈوکون کے گھر خوشیوں نے ڈیرے ڈال لیے

ممبئی (آئی این پی)دپیکا پڈوکون کے گھر خوشیوں نے ڈیرے ڈال لیے ,ہر طرف سے مبارکبادیں ملنا شروع ہو گئیں ,بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں شامل دپیکا پڈوکون نے اپنی زندگی کی31 بہاریں دیکھ لیں۔پانچ جنوری1986کو ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مشہور بھارتی بیڈمنٹن اسٹار پرکاش پڈوکون کے گھر جنم لینے… Continue 23reading دپیکا پڈوکون کے گھر خوشیوں نے ڈیرے ڈال لیے

بھارتی معروف فلمی شخصیت انتقال کر گئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2017

بھارتی معروف فلمی شخصیت انتقال کر گئیں

ممبئی( آن لائن ) بھارت کے مشہور ڈرامہ سیریل ’’ویرا‘‘ کے ہدایتکار وسیم صابر گھر میں حادثے کے باعث سر میں چوٹ لگنے سے انتقال کرگئے۔بھارتی ہدایتکار وسیم صابر 4 دن قبل گھر میں سیڑھیوں سے اترتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گر پڑے جس کے باعث ان کے سر میں چوٹ آئی… Continue 23reading بھارتی معروف فلمی شخصیت انتقال کر گئیں

عینک والا جن کی ’’بل بتوڑی‘‘ کا کردار ادا کرنے والی نصرت آرا بارے انتہائی افسوسناک خبر

datetime 5  جنوری‬‮  2017

عینک والا جن کی ’’بل بتوڑی‘‘ کا کردار ادا کرنے والی نصرت آرا بارے انتہائی افسوسناک خبر

لاہور(این این آئی) ٹی وی ڈرامہ عینک والاجن کی بل بتوڑی، سینئر اداکارہ نصرت آرا کو فالج کا اٹیک ہوگیا تاہم ان کی حالت خطرے سے باہرہے۔نصرت آرا کے بیٹے عامرنے بتایاکہ انھیں گزشتہ روزدوپہرکے وقت ہلکا سا فالج کااٹیک ہوا اور دوبجے کے قریب انہیں گنگارام اسپتال ایمرجنسی میں لے آیاجہاں ڈاکٹرنے علاج کیے… Continue 23reading عینک والا جن کی ’’بل بتوڑی‘‘ کا کردار ادا کرنے والی نصرت آرا بارے انتہائی افسوسناک خبر

سلمان خان کی فلم میں ہیرو کس اداکار کو چن لیا ؟ جان کر حیران رہ جائینگے

datetime 5  جنوری‬‮  2017

سلمان خان کی فلم میں ہیرو کس اداکار کو چن لیا ؟ جان کر حیران رہ جائینگے

ممبئی(آن لائن)اس سال کی شروعات بڑی خبر کے ساتھ ہورہی ہے،بولی وڈ کا 2017کا بڑا اعلان یہ ہے کہ اکشے کمار نے سلمان خان اور کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،فلم 2018میں ریلیز کی جائے گی۔خبر تینوں بولی وڈ اسٹارز نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی… Continue 23reading سلمان خان کی فلم میں ہیرو کس اداکار کو چن لیا ؟ جان کر حیران رہ جائینگے

پاکستانی معروف گلوکار کا گانا جاری ہوتے ہی پاکستانی یوٹیوب پر پہلے نمبر پر آگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017

پاکستانی معروف گلوکار کا گانا جاری ہوتے ہی پاکستانی یوٹیوب پر پہلے نمبر پر آگیا

کراچی (این این آئی)معروف گلوکار سجاد علی نے اپنا نیا گانا ’ تماشہ‘ جاری کردیا جس میں ان کے ساتھ معروف پاکستانی نڑاد گلوکار بوہیمیا بھی اپنی آواز کا مخصوص جادو جگا رہے ہیں۔سجاد علی کا گانا جاری ہوتے ہی پاکستانی یوٹیوب پر پہلے نمبر پر آگیا۔ان کے ساتھ گانے میں موجود بوہیمیا اس سے… Continue 23reading پاکستانی معروف گلوکار کا گانا جاری ہوتے ہی پاکستانی یوٹیوب پر پہلے نمبر پر آگیا

’’یہ کام ٹھیک نہیں‘‘ چائے والا ارشد خان نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا، وجہ کیا بنی؟ حیران کن فیصلہ

datetime 4  جنوری‬‮  2017

’’یہ کام ٹھیک نہیں‘‘ چائے والا ارشد خان نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا، وجہ کیا بنی؟ حیران کن فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا سے راتوں رات شہرت پانے والے ارشد خان (چائے والا) نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطاقب ارشد خان چائے والا کا اس بارے میں موقف سامنے آیا ہے کہ اس کے گھر والے اس کام پر رضا مند نہیں اور انہیں یہ کام زیب نہیں دیتا۔… Continue 23reading ’’یہ کام ٹھیک نہیں‘‘ چائے والا ارشد خان نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا، وجہ کیا بنی؟ حیران کن فیصلہ

عامر خان کوبھارتی وزیر اعلٰی نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

عامر خان کوبھارتی وزیر اعلٰی نے بڑا سرپرائز دے دیا

ممبئی(آن لائن)بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں اداکار عامر خان کی نئی فلم دنگل پر ٹیکس معاف کردیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان نئی دہلی کے نائب وزیراعلیٰ اور انٹر ٹینمنٹ کے سربراہ منیش سسوڈیا نے گزشتہ روز کیا اور اس حوالے باضابطہ طور پر حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ٹیکس معاف کئے جانے… Continue 23reading عامر خان کوبھارتی وزیر اعلٰی نے بڑا سرپرائز دے دیا

شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا بارے حیران کن انکشاف ، جان کر بہتوں کو یقین نہیں آئے گا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا بارے حیران کن انکشاف ، جان کر بہتوں کو یقین نہیں آئے گا

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اورجنگلی بلی پریانکا چوپڑا اداکاری میں تو آگے آگے ہیں لیکن دونوں ہی فنکار 2016 میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیربحث بھی رہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ پریانکا 2016 میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا بارے حیران کن انکشاف ، جان کر بہتوں کو یقین نہیں آئے گا

1 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 970