اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی معروف فلمی شخصیت انتقال کر گئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بھارت کے مشہور ڈرامہ سیریل ’’ویرا‘‘ کے ہدایتکار وسیم صابر گھر میں حادثے کے باعث سر میں چوٹ لگنے سے انتقال کرگئے۔بھارتی ہدایتکار وسیم صابر 4 دن قبل گھر میں سیڑھیوں سے اترتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گر پڑے جس کے باعث ان کے سر میں چوٹ آئی اور وہ بے ہوش ہوگئے، وسیم صابر کو بے ہوشی کے عالم میں اسپتال لے جایا گیا جہاں 2 دن زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد وہ پیر کے روز انتقال کرگئے۔
ڈاکٹرز کے مطابق وسیم صابر کے گرنے سے سر پر چوٹ آئیتھی جس سے ان کی موت واقع ہوئی ہے جب کہ جوان ہدایتکار کی اچانک موت نے پوری انڈسٹری سوگوار کردیا ہے اور نامور اداکاروں نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ہدایتکار وسیم صابر نے سپر ہٹ ٹی وی ڈراموں ’’تمنا‘‘ ،’’گنگا‘‘، ’’اس پیار کو کیا نام دوں‘‘ اور ’’ویرا‘‘ کی ہدایتکاری کے فرائض سرانجام دیئے اور کئی ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…