اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ مسکان جے کے ساتھ فوٹوشوٹ کے بعد اہلخانہ کی ناراضی کے بعد ارشدخان چائے والا کے شوبز کوخیرباد کہنے کی خبریں گرم تھیں لیکن اب’ چائے والا‘ میدان میں آگیااورشوبز سے کنارہ کشی کرنے کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق خبریں تھیں کہ مسکان جے کے ساتھ فوٹو شوٹ کے بعد ارشدخان کی فیملی برہم ہوگئی اور خود کو انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے دور رکھنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا جس کے بعد ارشد خان نے شوبزچھوڑنے کا فیصلہ کیا اور دوبارہ پرانے ڈھابے پر ہی چائے بیچتے دکھائی دیں گے تاہم ارشدخان کے منیجر عبداللہ کاکہناتھاکہ ’سوشل میڈیا سے شہرت پانیوالا سٹارجرنلزم کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتا ہے کیونکہ تفریح سے وابستہ یہ وہ واحد کام ہے جواس کی فیملی کیلئے قابل قبول ہے ۔ شوبز چھوڑنے کی خبرسامنے آنے پر ارشدخان بھی میدان میں آگئے اور اپنے فیس بک پیج پر لکھاکہ شوبز چھوڑنے اور دوبارہ ڈھابہ سنبھالنے کی خبر جعلی ہے اور اس کو رپورٹ کریں۔

ارشد خان چائے والاکاپہلایوٹرن ،فیس بک پرکمال کی بات لکھ ڈالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا



















































