جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عینک والا جن کی ’’بل بتوڑی‘‘ کا کردار ادا کرنے والی نصرت آرا بارے انتہائی افسوسناک خبر

datetime 5  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) ٹی وی ڈرامہ عینک والاجن کی بل بتوڑی، سینئر اداکارہ نصرت آرا کو فالج کا اٹیک ہوگیا تاہم ان کی حالت خطرے سے باہرہے۔نصرت آرا کے بیٹے عامرنے بتایاکہ انھیں گزشتہ روزدوپہرکے وقت ہلکا سا فالج کااٹیک ہوا اور دوبجے کے قریب انہیں گنگارام اسپتال ایمرجنسی میں لے آیاجہاں ڈاکٹرنے علاج کیے بغیر چند ادویات دیکردوگھنٹے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا۔عامر کا کہنا تھا کہ میری حکومت سے اپیل ہے کہ وہ اسپتال انتظامیہ کوہدایت جاری کرے کہ میری والدہ کواسپتال داخل کرکے ان کاعلاج کرے۔ ہمیں خدشہ ہے کہ بروقت علاج نہ ہواتوان کی مرض بڑھ سکتی ہے۔ انھوں نے نصرت آرا کے مداحوں سے ان کی صحت یابی کے لیے دعاکی اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…