پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عامر خان کوبھارتی وزیر اعلٰی نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن)بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں اداکار عامر خان کی نئی فلم دنگل پر ٹیکس معاف کردیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان نئی دہلی کے نائب وزیراعلیٰ اور انٹر ٹینمنٹ کے سربراہ منیش سسوڈیا نے گزشتہ روز کیا اور اس حوالے باضابطہ طور پر حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ٹیکس معاف کئے جانے کے اعلان کے بعد نئی دہلی کے تمام سینمائوں میں فلم پر ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔ نائب وزیراعلیٰ نے کہا کہ فلم کو ٹیکس فری کرنے کا مقصد فلم کی مدد سے کھیل اور جذبے کو فروغ دینا ہے۔
واضح رہے کہ مسٹر پرفیکٹ کی فلمیں ہمیشہ سے پاکستان اور بھارتی عوا م مین بے حد مقبول اور سپر ڈوپر ہٹ رہی ہیں ۔ مشہور ہے ہے کہ وہ سال میں ایک فلم ببناتے ہیں جس پر پورا سال ہر زاویے سے ریسرچ کی جاتی ہے اور اگر ایک زرا سی بھی غلطی نکل آئے تو اس سین کو دوبارہ فلمایا جاتا ہے جس کے بعد وہ فلم شائقین تک پہنچتی ہے ،

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…