اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دپیکا پڈوکون کے گھر خوشیوں نے ڈیرے ڈال لیے

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)دپیکا پڈوکون کے گھر خوشیوں نے ڈیرے ڈال لیے ,ہر طرف سے مبارکبادیں ملنا شروع ہو گئیں ,بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں شامل دپیکا پڈوکون نے اپنی زندگی کی31 بہاریں دیکھ لیں۔پانچ جنوری1986کو ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مشہور بھارتی بیڈمنٹن اسٹار پرکاش پڈوکون کے گھر جنم لینے والی دپیکا پڈوکون نے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا
اپنی پہلی ہی بالی ووڈ فلم سے بیشمار ایوارڈز اور اعزازت سمیٹنے والی دپیکا نے اس کے بعدہاؤس فل،بچنا اے حسینوں،چاندنی چوک ٹو چائنا، لو آج کل،لفنگے پرندے،کھیلیں ہم جی جان سے،آراکشن ‘ دیسی بوائز، کاک ٹیل،ریس ٹو،یہ جوانی ہے دیوانی،چنائے ایکسپریس، رام لیلا ، ہیپی نیو ایئر اور باجی راؤ مستانی میں کام کرتے ہوئے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے تاہم اب ہالی ووڈ میں بھی اینٹری دینے کیلئے تیار ہیں جن کی نامور ایکشن ہیرو وِن ڈیزل کے ساتھ ٹرپل ایکس زینڈر کیج بھی جلد ہی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…