سلمان خان کو’’ایڈز‘‘جیساموذی مرض ہے جس کی وجہ سے وہ شادی نہیں کررہے !بھارت کی اہم مذہبی شخصیت کاحیران کن دعوی ٰ
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بالی ووڈاداکارسلمان خان کے مشہوررئیلٹی شو’’بگ باس ‘‘سیزن 10سے باہرنکالے جانےکے بعد پنڈت سوامی اوم نے سلمان خان پرالزام لگایاہے کہ وہ موذی مرض ’’ایڈز‘‘میں مبتلاہیں ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق پنڈت سوامی اوم کوانکی گھٹیاحرکتوں کی وجہ سے سلمان خان کے شوسے باہرنکال دیاگیاتھاجس کے بعد پنڈت سوامی اوم نے ان پرکئی گھٹیاالزامات عائد… Continue 23reading سلمان خان کو’’ایڈز‘‘جیساموذی مرض ہے جس کی وجہ سے وہ شادی نہیں کررہے !بھارت کی اہم مذہبی شخصیت کاحیران کن دعوی ٰ