اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ لنڈسے لوہان نے خاموشی توڑ دی مجھے اسلام سے کس نے متعارف کروایا؟

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ویڈیو کے ذریعے اسلام کے ساتھ اپنے تعلق کی داستان کا ذکر کیا جس میں اُنھوں نے کہا کہ مجھے قرآن پاک پاک تحفہ پیش کیا تھا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہاکہ لندن میں مقیم میرے ایک سعودی دوست نے مجھے قرآن کریم کا ہدیہ پیش کیا جو میں اپنے ساتھ نیویارک لے گئی۔

یہ سیکھنے کے حوالے سے ایک کھلے دروازے کے مترادف تھا بالخصوص روحانیت کے لحاظ سے جو کہ میری شخصیت کی طبیعت ہے۔ لنڈسے نے مزید کہا کہ میں امریکا میں قرآن کا نسخہ لے کر سڑک پر چل رہی تھی کہ کچھ لوگوں نے مجھ پر حملہ کر دیا اور کہا کہ میں ایک بری انسان ہوں اور یہ سب صرف اس لیے کہ میں نے قرآن کا نسخہ تھاما ہوا تھا۔اس نے کہا کہ لندن واپس آ کر میں مسرور ہوں کیوں کہ مجھے اپنے ملک میں خطرہ ہو گیا تھا۔ لوگوں نے میرے ساتھ ایسا برتاو کیوں کیا؟مجھے سمجھ آ گیا کہ وہ کتنی اذیت سے دوچار ہوتے ہیںمیں خود اسی تجربے سے گزر چکی ہوں۔امریکی اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاونٹ سے اپنی تمام تصاویر کو ختم کر دیا اور اپنے متعلق معلومات کو انگلش سے عربی میں تبدیل کر دیا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…